• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میٹرک بورڈ، ضمنی امتحانات کیلئے امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ثانوی تعلیمی بورڈکراچی نے18اکتوبرتک ضمنی امتحانات 2019کیلئے امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں لیٹ فیس کے ساتھ توسیع کر دی ہے۔ چیئرمین میٹرک بورڈ پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین نے بتایا کہ میٹرک سائنس اور جنرل گروپ ریگولر وپرائیویٹ سالانہ امتحانات 2019 کے پرچوں میںفیل ہو جانے والے طلباء و طالبات ضمنی امتحانات کیلئے اپنے امتحانی فارم جمع کرا دیں۔

تازہ ترین