٭بلاشبہ نریندر مودی اور امیر جماعت اسلامی سراج الحق میں آپ نے بظاہربہت سی مشترک اقدار کا بتایا ہے مگر حقیقت میں یہ معاملہ اس کے بالکل برعکس ہے۔ نریندر مودی پر امریکا اور بھارت میں قتل کے بیشمار مقدمات درج ہیں جبکہ سراج الحق کا دامن اس حوالے بالکل صاف ہے۔ پھر جماعت اسلامی کا خاکسار تحریک کے ساتھ موازنہ کسی بھی طور درست نہیں ہے۔ (مبین شبیر، لاہور)