• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جمال کاکڑ کی جانب سے چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ کو مبارکباد

کوئٹہ(آن لائن )پاکستان مسلم لیگ(ن)کے صوبائی جنرل سیکرٹری جمال شاہ کاکڑ نے چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ جمال خان مندوخیل کو مبارکباددیتے ہوئے کہا ہےکہ بلوچستان ہائیکورٹ کے چیف جسٹس صوبے میں آئین وقانون کی بالادستی کیلئے کام کرینگے۔
تازہ ترین