• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین میں بین الاقوامی لائن ڈانس مقابلے


چین کے صوبے گوانگ ڈ ونگ کے شہر فوشان میں 2روزہ بین الاقوامی لائن ڈانس مقابلوں کا انعقاد کیا گیا۔ دنیا بھر سے21 ٹیموں نے مقابلوں میں حصہ لیا۔

دو دن جاری رہنے والے اس مقابلے میں کھلاڑیوں نے زمین اور پانی کے اوپرانتہائی مشکل رکاوٹوں کو عبور کرتے ہوئے اپنے فن کا شاندار مظاہرہ کیا اور شائقین کے دل جیت لیے۔

تازہ ترین