لیڈروں کےورثا سے نہ کرو یہ دریافت
اے میاں! آپ بھلا کون ہیں، کیا کرتے ہیں
جیسے ہوتے تھے ولی عہد شہنشاہوں کے
لیڈروں کے بھی ولی عہد ہوا کرتے ہیں
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ یہ سوچنے اور سمجھنے کا وقت ہے، آج کی اپوزیشن کل کی حکومت میں ہوگی۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں بابر اعظم نے کہا کہ زبردست مہم کے بعد نوجوان کھلاڑیوں نے فائنل میں حاوی رہتے ہوئے ٹرافی اپنے نام کی۔
اپنے بیان میں چیئرمین رویت ہلال کمیٹی نے کہا کہ رجب کاچاند نظر آگیا ہے۔
پاکستانی ٹیم کی انڈر 19 ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف فائنل میں فتح پر شائقین خوشی سے نہال ہوگئے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان انڈر 19 ساڑھے بارہ بجے قومی ائیر لائن کی پرواز سے اسلام آباد پہنچے گی۔
بھارتی وزارت خارجہ کی پارلیمانی کمیٹی کی رپورٹ میں بنگلادیش سے متعلق بڑا اعتراف کرلیا گیا۔
اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے میں مزید نئی یہودی بستیوں کی تعمیر کی منظوری دیدی۔
معاون خصوصی اطلاعات نے کہا کہ سابق فاٹا انضمام کے باوجود ساتواں این ایف سی ایوارڈ اپ ڈیٹ نہیں کیا گیا، ضم اضلاع کے لیے صرف 168 ارب روپے جاری کیے گئے۔
گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے انڈر 19 ایشیاکپ جیتنے پر پاکستانی ٹیم کو مبارکباد دی ہے، انھوں نے کہا نوجوان کھلاڑیوں نے عالمی سطح پر ملک و قوم کا نام روشن کیا۔
جماعت اسلامی نے پنجاب حکومت کے بلدیاتی ایکٹ کے خلاف احتجاج کیا۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے راولپنڈی میں دھرنے کے شرکاء سے خطاب میں کہا کہ حکومت تمام اختیارات مقامی حکومتوں کو منتقل کرنے میں ناکام رہی، پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ن 6 سال سے بلدیاتی انتخابات کرانے میں ناکام رہے۔
صدر مملکت آصف علی زرداری کی عراقی ہم منصب عبداللطیف جمال راشد سے بغداد میں ملاقات ہوئی۔ ایوان صدر کے اعلامیہ کے مطابق عراقی صدارتی محل آمد پر صدر مملکت کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب منعقد ہوئی۔
دھرو راٹھی نے مزید کہا کہ میں نے ویڈیو میں اپنا کمنٹ سیکشن بھی بند کردیا ہے، صرف سبسکرائبر ہی اس پر تبصرہ کرسکتے ہیں۔
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا ترک وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔
پاکستان انڈر 19 ٹیم کے اوپننگ بیٹر سمیر منہاس نے بھارت کے خلاف فائنل میں شاندار پرفارمنس کے ساتھ کئی ریکارڈ ز بھی توڑ دیے ہیں۔
خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ پنجاب میں کام ہوتا نظر آ رہا ہے، ہم دشمن سے نہیں لڑتے، آپس میں لڑتے ہیں، یہاں کرنے کو بہت کچھ ہے لیکن لوگ باہر جا رہے ہیں۔
پہلے بطور کھلاڑی، کپتان اور اب بطور مینٹور اور منیجر سرفراز احمد کا بھارت کے خلاف کرکٹ ایونٹس کے فائنل میں شاندار ریکارڈ رہا ہے۔