لاہور(خصوصی رپورٹر)ضلعی انتظامیہ لاہور نے گزشتہ روز کی ڈینگی کی رپورٹ جاری کردی ہیں،گزشتہ 24 گھنٹوں میں دوران سرو یلنس شہر کے 14 سو 43 مقامات سے ڈینگی لاروا کی تصدیق ہوئی اوردوران آوٹ ڈور سرویلنس 149 مقامات سے ڈینگی لاروا برآمد ہونے پر 149 ایف آئی آرز کا اندراج کروایا گیا ۔