• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ترکی میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال


ترکی کے شہر بودروم میں تیز بارش کے بعد سیلابی ریلے نے تباہی مچا دی ہے۔

بارش کے باعث شہر کے متعدد علاقے زیر آب آگئے، کئی گاڑیاں ڈوب گئیں جبکہ پانی گھروں اور ہوٹلوں میں بھی داخل ہوگیا ہے۔

شہر کی مرکزی شاہراہ سیلابی ریلے کے باعث بند کردی گئی ہے جبکہ علاقے میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔

تازہ ترین