آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
منگل 22؍ صفر المظفّر1441ھ22؍ اکتوبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

جعلی اکاؤنٹس کیس،نیب عدالت نے پلی بارگین کرنیوالے 7 ملزمان کو بری کر دیا

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے جعلی اکاؤنٹس کیس کے سندھ حکومت اور پاکستان اسٹیل مل اراضی کی غیر قانونی الاٹمنٹ ریفرنس میں نیب سے پلی بارگین کرنے والے 7 ملزمان کو بری کر دیا۔ بدھ کو ڈپٹی ڈائریکٹر نیب قمر شہزاد ریفرنس میں نامزد ملزمان حماد شاہد ، عبدالغنی ، طارق بیگ ، محمد اقبال ، محمد توصیف ، عامر اور سراج شاہدکے ہمراہ عدالت پیش ہوئے اور بتایا کہ ملزمان نے پلی بارگین کی درخواست دی ہے اور چیئرمین نیب نے درخواست منظور کی ہے ۔

اہم خبریں سے مزید