آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
پیر21؍ صفر المظفر 1441ھ 21؍اکتوبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

آئی جی سندھ کی گریڈ 19کے افسران کی ایف آئی اے سے واپسی کی درخواست

کراچی (اسد ابن حسن) انسپکٹر جنرل سندھ پولیس کلیم امام نے ایف آئی اے سندھ میں تعینات گریڈ 19کے پانچ افسران کی خدمات سندھ پولیس کو واپس کرنے کی درخواست کردی ہے۔ سیکشن آفیسر فتح علی رحموں کے جاری کردہ مراسلہ نمبر SO-POL-I-HD-7/78جوکہ سیکرٹری سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کو تحریر کیا گیا ہے کہ آئی جی سندھ نے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو خط تحرری کیا تھا کہ ایف آئی اے میں تعینات گریڈ 19کے افسران، فیض اللہ کوریجو، احمد نواز، عبدالسلام، عظمت اللہ اور محمد وصی حیدر کی خدمات جلد سے جلد سندھ پولیس کو واپس کردی جائیں۔

اہم خبریں سے مزید