• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی میں ڈینگی وائرس سے ایک اورہلاکت ہو گئی جس کے بعد رواں سال شہر میں ڈینگی وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 16ہوگئی ہے ۔ لیاقت نیشنل اسپتال کے ترجمان کے مطابق 28سالہ کنول کو اسپتال کی ایمرجنسی میں لایا گیا جس میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی اور اسے آئی سی یو میں شفٹ کرکے علاج کیا جارہا تھا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکی اور انتقال کر گئی ۔
تازہ ترین