• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کم عمرمویشی فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن،12گرفتار

پشاور (لیڈی رپورٹر )ضلعی انتظامیہ نے باچا خان چوک کے قریب پجگی روڈ پر چھوٹے مویشی فروخت کرنیوالوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 12کو گرفتار کر تے ہوئے جیل منتقل کر دیا۔ اسسٹنٹ کمشنر پشاور سارہ رحمان کی طرف سے پہلے نوٹس دیے گئے تھےمویشی منڈی میں بکریوں اور بھیڑوں کو غلط طریقے سے باندھ کر کھڑا کیا جاتا تھا تاکہ وہ بڑے نظر آئیں۔ اس اقدام کی وجہ سے جہاں عوام کو دھوکہ دیا جا رہا تھا وہاں پر یہ بے زبان جانور سخت تکلیف میں تھے۔ جس پر گزشتہ روز کی کاروائی عمل میں لائی گئی۔
تازہ ترین