• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

7 نوجوانوں کی ایک ساتھ پیرا گلائیڈنگ

7نوجوانوں کی ایک ساتھ پیرا گلائیڈنگ


فرانس میں 7 منچلوں نے ایک ساتھ پیراگلائیڈنگ کا مظاہرہ کر کے سب کو حیران کردیا۔

ویڈیو میں نظر آنے والے ان سات جانبازوں کو دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح ایک پیرا شوٹ کے ذریعے پیرا گلائیڈنگ کی۔

ان کھلاڑیوں نے ایک ساتھ نہ صرف دو سیٹوں والے پیرا اشوٹ گلائیڈر کے ذریعے1650میٹر بلندی پر چالیس منٹ تک ایک ساتھ پیراگلائیڈنگ کرکے ایڈونچر کو خوب انجوائے کیا اور دیکھنے والوں کو دنگ کردیا۔

تازہ ترین