• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جیکس کے علاقے کیماڑی گیٹ نمبر 1 کے قریب سے ایک شخص کی لاش ملی،پولیس نے سول اسپتال منتقل کیا ، پولیس کے مطابق متوفی کے پاس سے ایسی کوئی چیز نہیں ملی جس سے اسکی شناخت ہوسکے۔

تازہ ترین