• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)33ویں قومی گیمز کی مشعل کے حوالے سے تقریب واپڈا ہائوس میں ہوئی ۔ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن سے سیکرٹری جنرل خالد محمود نے مشعل چیئرمین واپڈالیفٹیننٹ جنرل مزمل حسین (ریٹائرڈ) کے حوالے کی۔

تازہ ترین