ماسکو (نیوز ڈیسک) روس کے ایک خلا باز نے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن میں سیلز سے گوشت بنانے میں کامیابی حاصل کی ہے۔
خبر رساں ادارے ʼاے ایف پی کے مطابق روسی خلا باز نے ستمبر میں انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن میں مختلف تجربات کیے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکا نے شام سے مطالبہ کیا ہے کہ شام کی حکومت حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے پر غور کرے۔
چڑیا گھر کے سپروائزر کے مطابق مادہ ہرن گزشتہ ایک ماہ سے بیمار تھی، مادہ ہرن کی پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد موت کی وجہ معلوم ہوگی۔
محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی کے علاقے کیماڑی میں سب سے زیادہ 8 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی
حکومتِ پاکستان کی ہدایت پر سفارت خانۂ پاکستان برسلز نے پاکستان کے قومی دن کا استقبالیہ منسوخ کر دیا۔
چیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضا سید نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر عالمی سطح پر تسلیم شدہ مسئلہ ہے اور ہم اس مسئلے کو ہرگز فراموش نہیں کرسکتے۔
ان کی دیکھ بھال کے قومی جائزے میں کئی اہم انکشافات سامنے آئے ہیں، جس میں پابندیوں کے طریقے غیر تسلیم شدہ اور غیر ریکارڈ شدہ پائے گئے ہیں۔
یہ خطرناک صورتِ حال ہے جب سائرن بجتا ہے تو ہم ہیلمٹ پہن کر صرف دعا کرتے ہیں: اسرائیلی فوجی
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 243 ڈالرز کم ہو کر 4767 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔
تہران میں ایندھن کا ذخیرہ اڑایا گیا، لاکھوں لوگ زہریلے مواد سے متاثر ہوئے، میکرون تب نے مذمت نہ کی: عباس عراقچی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ جب تک ایران قطر پر دوبارہ حملہ نہیں کرتا، اسرائیل ایران کے اہم ساؤتھ پارس گیس فیلڈ پر مزید حملے نہیں کرے گا۔
ڈائریکٹر کے مطابق یہ کردار خاص طور پر وال کلمر کے لیے لکھا گیا تھا
ماڑی انرجیز نے سندھ کے شہر گھوٹکی سے تیل و گیس کی نئی دریافت کا اعلان کردیا ہے۔
ایران کی خواتین قومی فٹبال ٹیم کی 5 کھلاڑیوں نے آسٹریلیا میں سیاسی پناہ کی درخواستیں واپس لینے کے بعد ٹیم کے دیگر ارکان کے ہمراہ وطن واپس پہنچ گئیں۔
کراچی میں بارش کے بعد شہر کے مرکزی شاہراہ ایم اے جناح روڈ پر متدد مقامات پرپانی موجود ہے۔
ایکواڈور کے جرائم پیشہ گروہ لوس لوبوس کے سربراہ اینجل ایسٹیبن ایگیلار کو میکسیکو سٹی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے سے گرفتار کر لیا گیا، حکام کا کہنا ہے کہ ملزم جعلی شناخت کے ذریعے ملک میں داخل ہونے کی کوشش کر رہا تھا۔