• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

جنوبی افریقا کے سابق صدر زوما پر کرپشن کا مقدمہ چلے گا

جنوبی افریقا کے سابق صدر زوما پر کرپشن کا مقدمہ چلے گا


کراچی(نیوزڈیسک)جنوبی افریقا کے سابق صدر جیکب زوما پر کرپشن کے الزام کا مقدمہ چلے گا ،سابق جنوبی افریقی صدر پر 2اعشاریہ 5 ارب ڈالرز کے اسلحے کے معاہدے میں خرد برد کا الزام ہے۔

جنوبی افریقا کی ہائی کورٹ نے ان کے مستقل پراسیکیوشن سے انکار کیا ہے۔

تازہ ترین