• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیوٹن10سال بعد اہم دور ےپر کل سعودی عرب جا ئیں گے

ریاض (اے پی پی) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن 10سال بعد کل پیر کو سعودی عرب کا تاریخی دورہ کریں گے۔ روسی اور سعودی حکام 2 بلین ڈالر سے زیادہ مالیت کے معاہدوں پر دستخط کریں گے۔سعودی میڈیاکے مطابق روسی صدرکا یہ دورہ اپنی نوعیت کے لحاظ سے خصوصی اہمیت کا حامل ہے جس کے دوران سعودی عرب اور روس ”اوپک بلس تیل پیداوار“ کے متعلق تبادلہ خیال کریں گے۔

تازہ ترین