• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیپال ،ہندو یاتریوں کو لیکر جانیوالی بس کھائی میں گر گئی، 11 ہلاک، 108زخمی

کھٹمنڈو(آئی این پی) نیپال میں مسافروں سے لدی ہوئی مسافر بس خطرناک موڑ کاٹتے ہوئے کھائی میں گر کر مکمل طور پر تباہ ہوگئی جس کے نتیجے میں 11 مسافر ہلاک اور 108 زخمی ہوگئے، نیپال میں گنجائش سے زیادہ مسافروں سے بھری ہوئی بس ہندو یاتریوں کو لیکر جا رہی تھی کہ ایک خطرناک موڑ پر ڈرائیور سے بے قابو ہوکر کھائی میں جا گری۔

تازہ ترین