کراچی(اسٹاف رپورٹر) اولمپکس گیمز ہاکی رسائی رائونڈ کے لئے قومی ہاکی ٹیم میں منتخب کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ دوروز کے آرام کے بعد پیر سے دوبارہ نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں شروع ہوگا جس کے دوران پریکٹس میچز بھی ہوں گے۔
سندھ حکومت کی ترجمان سعدیہ جاوید نے کہا ہے کہ کراچی کا میئر صرف 22 فیصد ایگزیکٹو پاور رکھتا ہے، کنٹونمنٹ، ریلویز، کے پی ٹی وفاقی ادارے ہیں، یہ سارے ادارے میئر کراچی کے کنٹرول میں ہونے چاہئیں۔
ریلوے پولیس کے مطابق جعفر ایکسپریس کی بوگیاں ٹریک سے اترنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ اسرائیل کی کامیابی عالمِ اسلام کی تباہی کے راستے ہموار کرے گی۔
یہ نئی دریافت شدہ مکڑیاں ایک انوکھے حیاتیاتی اتحاد (symbiosis) کا حصہ ہیں
منتظمین نے مصری حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ سیف ابو کشیک اور دیگر زیرِ حراست مظاہرین کو فوری طور پر رہا کیا جائے۔
پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر محمد علی نے کہا ہے کہ اسپورٹس میں حصہ لینے والے طلبہ زندگی میں زیادہ کامیاب رہتے ہیں۔
برطانوی اخبار نے ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ کو عرب ممالک کے لیے نیا تجربہ قرار دے دیا۔
فیصلے میں کہا گیا ہے کہ ٹربیونل الیکشن ایکٹ کے سیکشن 145 کے تحت درخواست خارج کرتا ہے۔
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی بھی کہہ چکے کہ نیتن یاہو نے امریکی صدور کو تقریباً 3 دہائیوں تک اپنی جنگیں لڑنے کا جھانسہ دیا۔
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای نے اسرائیل پر رحم نہ کرنے کا عہد کر لیا۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار ہمایوں سعید نے خود پر ہونے والی تنقید پر اپنے ردِعمل کا اظہار کردیا۔
بھارتی سیکریٹری خارجہ وکرم مسری نے کہا ہے کہ مودی نے ٹرمپ کو کہا پاکستان سے تنازع پر بھارت تیسرے فریق کی ثالثی قبول نہ کرتا ہے نہ کرے گا۔
ایئر ٹیکسی روایتی ہوائی جہازوں کے برعکس کسی رن وے کے بغیر اُڑان بھرنے اور اترنے کی صلاحیت رکھتی ہے
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج صبح کاروبار کا منفی آغاز ہوا ہے۔
حکام نے مقامی آبادی کو نقل مکانی کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے اور امدادی ٹیمیں ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لیے متحرک ہیں۔
کراچی کے علاقے اتحاد ٹاؤن میں گھر میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔