• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

جنوبی افریقا کو بدترین شکست ،ٹیسٹ سیریز بھارت کے نام

پونے(جنگ نیوز) بھارت نے دوسرے ٹیسٹ میں جنوبی افریقا کو ایک اننگز اور 137 رنز سے شکست دے کر تین میچز کی سیریز میں دو صفر کی ناقابل شکست برتری حاصل کرلی۔

جنوبی افریقا کو بدترین شکست ،ٹیسٹ سیریز بھارت کے نام


پروٹیز ٹیم دوسری اننگز میں 189رنز پر آؤٹ ہوگئی ۔ یہ بھارت کی اپنے ہوم گراؤنڈ پر ریکارڈ مسلسل 11ویں ٹیسٹ سیریز میں فتح ہے۔

تازہ ترین