• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک بھر میں زیتون کے 50ملین پودے لگائے جائیں گے، امین اسلم

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) وزیراعظم کے مشیربرائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم نے کہا ہے کہ وزارت موسمیاتی تبدیلی وزیراعظم کے ٹین بلین ٹری سونامی پروگرام کے تحت ملک بھر کے خشک سالی اور پانی کی کمی سے دوچار علاقوں میں بڑے پیمانے پر زیتون کے درختوں کی کاشت کے حوالے سے جلد ایک جامع پروگرام شروع کیا جائے گا، پوٹھوار ریجن کے ضلع چکوال میں زیتون کے باغات کے دورہ کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وزیراعظم کے مشیر نے کہا کہ زیتون کے 50ملین پودے کاشت کیے جائیں گے۔
تازہ ترین