• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ صفائی مہم، وزیراعلیٰ سندھ کی بھینس کالونی آمد، جیالے آپس میں الجھ پڑے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)وزیراعلیٰ سندھ صفائی مہم کے سلسلے میں شہر کے مختلف علاقوں کے دورہ کے دوران اتوار کو بھینس کالونی پہنچے تو جیالے آپس میں ہی الجھ پڑے، پیپلز پارٹی کے دونوں گروپس وزیر اعلیٰ سندھ کو اپنے اپنے علاقوں کے مسائل کی نشاندہی کیلئے دورہ کرانا چاہتے تھے ،اس موقع پر ایم این اے آغا رفیع اللہ اور پارٹی کے دیگر کارکنان میں تلخ کلامی بھی ہوئی، پارٹی رہنما جیالوں کو روکتے رہے۔
تازہ ترین