• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(جنگ نیوز) روسی صدر پوٹن نے انکشاف کیاہےکہ وہ امریکی صدر ٹرمپ کے ٹوئٹس نہیں پڑھتے۔ غیرملکی میڈیا کیساتھ انٹرویومیں انہوں نے کہاکہ ان کے پاس کوئی ٹوئٹر اکائونٹ نہیں اس لیے وہ کسی بھی سیاستدان کو فالو نہیں کرتے اور نہ ہی وہ امریکی صدر ٹرمپ کا ٹوئٹ پڑھتے ہیں تاہم انہیں باقاعدگی سے ٹرمپ کے ٹوئٹس کے حوالے سے آگاہ کیا جاتا ہے۔
تازہ ترین