• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

جاپان:بدترین طوفان’’ ہیگی بس‘‘ سے 56افراد ہلاک، 200سے زائد زخمی

جاپان:بدترین طوفان’’ ہیگی بس‘‘ سے 56افراد ہلاک


ٹوکیو (عرفان صدیقی ) جاپان میں آنے والے بدترین طوفان’’ ہیگی بس‘‘ سے 56افراد ہلاک اور 200سے زائد زخمی ہوگئے جبکہ درجنوں افراد لاپتہ ہیں، طوفان اور بارشوں سے آربوں روپے کا نقصان بھی ہوا ، شہری علاقوں میں دریائی پانی داخل ہونے سے معمولات زندگی معطل ہوگئے ، معلوم ہوا ہے کہ ناگانو کین میں ایک پاکستانی کی 40سے زائد گاڑیاں پانی میں ڈوپ گئیں جبکہ ناگانو میں ہی مقیم ایک اور پاکستانی کی سیکڑوں گاڑیاں پانی میں ڈوب گئیں۔

تازہ ترین