• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کاسینیٹر راجہ ظفر الحق کے ہمراہ سعودی عرب کا دورہ ،عمرہ بھی ادا کیا

اسلام آباد (نمائندہ جنگ)چیئرمین سینٹ نے دورہ سعودی عرب میں عمرہ کی سعادت حاصل کی۔ ملکی سلامتی اور خوشحالی کیلئے خصوصی دعائیں۔ چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی دورہ سعودی عرب کے دروران خصوصی طیارے کے ذریعے مدینہ منورہ سے جدہ پہنچے۔ چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے مکہ مکرمہ میں عمرہ کی سعادت حاصل کی۔
تازہ ترین