• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیدرلینڈز کے سفیر کی نیول چیف سے ملاقات

نیدرلینڈز کے سفیر کی نیول چیف سے ملاقات


نیدرلینڈز کے سفیر ولیم واؤٹر پلوم (Willem Wouter Plomp ) کی پاک بحریہ کے سر براہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی سے نیول ہیڈ کوارٹرز میں ملاقات ہوئی۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ملاقات کے دوران پیشہ ورانہ اُمور اور باہمی دفاعی اشتراک پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

پاک بحریہ کے سربراہ نے خطے میں قیام امن کے سلسلے میں پاک بحریہ کے کردار پر روشنی ڈالی۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق نیدرلینڈز کے ہائی کمشنر نے خطے میں امن و استحکام کو یقینی بنانے میں پاک بحریہ کی کردار کی تعریف کی۔

تازہ ترین