• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: سپرہائی وے پر فائرنگ، 2 افراد ہلاک، متعدد زخمی

کراچی میں سپرہائی وے کاٹھور پل پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے جاں بحق افراد کی لاشیں اسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔

ابتدائی معلومات کے مطابق سپر ہائی وے پر کوئی مظاہرہ کیا جارہا تھا، جس کے قریب فائرنگ کا یہ واقعہ پیش آیا۔

اسپتال حکام کا کہنا ہے کہ جاں بحق افراد کی شناخت نیاز اور محمد ایوب کے نام سے ہوئی ہے۔

تازہ ترین