• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان(سٹاف رپورٹر)سٹی پولیس آفیسر ملتان محمد زبیر دریشک کی ہدایت پر ملتان پولیس اور جے ٹی ٹی نے تھانہ الپہ کے علاقوں بستی اٹھنگل اور بستی اوبھایا میں کیا گیا۔سرچ آپریشن کے دوران ویپن برآمد کرلئے ۔سرچ آپریشن کے دوران دیسی شراب معہ چالوبھٹی کے 4ڈرم برآمد کرلئے سرچ آپریشن کے دوران ایک شخص کو گرفتار کرلیا۔ 84افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کی گئی۔
تازہ ترین