آپ آف لائن ہیں
بدھ14؍ذی الحج1441ھ5؍اگست 2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

علامہ طالب جوہری مجالس سے خطاب کرینگے

کراچی(پ ر) سید ایاز امام رضوی کی جانب سے مجالس خمسہ 18اور 19صفر شب8بجے مسجد و امام بارگاہ آل عبا گلبرگ میں ہونگی، حدیث کسا قاری حسین احمد،سوز خوانی سید منصور علی زیدی و برادران ،سلام شاد نقوی اور راحیل مہدی اور خطاب علامہ طالب جوہری کرینگے،نظامت کے فرائض اقبال حیدر ندیم انجام دینگے،بعد ختم مجالس شہر کی مشہور و معروف انجمنیں نوحہ خوانی و ماتم داری کرینگی، ہفتے کوعلم مبارک و دیگر زیارت برآمد ہوں گی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید