• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گھگھرپھاٹک کے نزدیک تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے 2سگے بھائی جاں بحق

کراچی(اسٹاف رپورٹر) بن قاسم تھانے کی حدود گھگھرپھاٹک کے نزدیک تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے 2سگے بھائی 25سالہ محمدحاجی ولد حاجی ایوب اور 20سالہ خاں محمد جاں بحق ہو گئے ،جن کی لاشیں جناح اسپتال منتقل کی گئیں ،پولیس نے ضابطے کی کارروائی کے بعد لاشیں ورثاکے حوالے کر دیں ۔
تازہ ترین