• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جوڈیشل انکوائری کے سامنے نمرتا کے والد اور بھائی پیش، بیانات قلمبند

لاڑکانہ ( بیورو رپورٹ) آصفہ ڈینٹل کالج کی فائنل ایئر کی طالبہ نمرتا کی ہلاکت پر بنائی گئی جوڈیشل انکوائری کمیٹی میں جمعے کو نمرتا کے والد جے پال اور بھائی ڈاکٹر وشال نے بھی آخرکار اپنا بیان ریکارڈ کرادیا۔ نمرتا کے والد اور بھائی پولیس کے بار بار طلب کرنے کے باوجود بیان ریکارڈ کرانے یا ایف آئی آر درج کرانے نہیں پہنچے تھے اور نہ ہی دو ہفتوں سے زائد وقت گذرجانے کے باوجود عدالت میں اپنا بیان ریکارڈ کرانے نہیں آ رہے تھے۔
تازہ ترین