• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دنیاپور،لڑکی سےزیادتی کے مجرم کو عمر قید،جرمانہ

لودھراں (نمائندہ جنگ) لڑکی سے زیادتی ، حاملہ کرنے والے مجرم کو عمر قید اور 50ہزار جرمانہ کی سزا کا حکم دیا ہے، عدالتی ذرائع کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج دنیاپور نے تھانہ جلہ ارائیں کے مقدمہ کی سماعت مکمل کرتے ہوئے ملزم حق نواز کو عمر قید اور پچاس ہزار روپے جرمانہ کی سزا کا حکم سنایا ہے۔
تازہ ترین