• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایک مرتبہ پھر قتل کیس میں ملوث یو سی ناظم کی درخواست ضمانت مسترد

کراچی (اسٹاف رپورٹر)انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے ارشاد رانجھانی قتل کیس میں ملو ث یو سی نا ظم ملزم رحیم شاہ کی ایک مرتبہ پھر درخواست ضمانت مسترد کردی،واضح رہے کہ سندھ ہائیکورٹ نے مقتول کا پوسٹ مارٹم کرنے والے ڈاکٹر کا بیان قلم بند کرنے کے بعد دوبارہ درخواست ضمانت دائر کرنے کی ہدایت کی تھی،ملزم رحیم شاہ کی فائرنگ سے بھینس کالونی میں ارشاد رانجھانی جاں بحق ہوگیا تھا۔

تازہ ترین