• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
پشاور (خصوصی نامہ نگار) پشاور میں شروع ہونے والے 33ویں قومی کھیلوں کی مشعل ناران پر مشعل خیبر پختونخوا کے حکام کے حوالے کی اولمپئن ارشد حسین، خیبر پختونخوا اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر سید عاقل شاہ، نیشنل گیمز ایبٹ آباد ایونٹ کوآرڈی نیٹر طارق محمود اور ضلعی انتظامیہ کے اعلیٰ حکام نے مشعل وصول کی۔ مشعل بعد ازاں مانسہرہ سے ایبٹ آباد لائی گئی ، اولمپئن مدثر حسین نے مشعل وصول کی اور اسے سپیکر صوبائی اسمبلی مشتاق احمد غنی کے حوالے کیا۔
تازہ ترین