• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)قومی کرکٹ اکیڈمی لاہور میں اے سی سی لیول 1 خواتین کوچنگ کورس ہفتے کوختم ہوگیا۔ تین روزہ کورس میں این سی اے کے کوچز نے شرکاء کو لیکچرز دئیے۔کورس میں شریک 11 ممالک کی 16خواتین نے کوچنگ کے گر سیکھے۔اے سی سی لیول1 ویمن کوچنگ کورس میں4 پاکستانی خواتین نے شرکت کی۔
تازہ ترین