• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومتی قرضوں کے باعث سرمائے کی قلت پیدا ہوگئی ہے، حسن مرتضیٰ

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) پیپلز پارٹی پنجاب کے پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضی نے کہا ہے کہ حکومتی قرضوں کے باعث سرمائے کی قلت پیدا ہوگئی ہے،بینکوں نے سٹیٹ بنک سے 10کھرب روپے سے زائد رقم ادھار لی ہے۔عمران نیازی کی حکومت کو مورخ قرض اور ادھار کی حکومت لکھے گا،قرض اتارنے کا دعوی کرنے والے عمران نے دنیا بھر سے قرض لینے کا نیا ریکارڈ قائم کیا اور تبدیلی سرکار نے ایک سال میں ہی پاکستان کے عوام کو دوقت کی روٹی سے محروم کردیا ہے۔2024تک مجموعی اندرونی اور بیرونی قرضہ ساڑھے 45 ہزار ارب روپے ہوجائے گا۔
تازہ ترین