• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈگری کا لجز کوکمیونٹی کا لجز میں تبدیل کرنے کافیصلہ

لاہور(خبر نگار)محکمہ ہائیر ایجوکیشن پنجاب نے پنجاب کے کالجز کے حوالے سے اہم فیصلے کر لیے۔ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے دو سال ڈگری کالجز کو کمیونٹی کالجز میں تبدیل کردیا، کمیونٹی کالجز میں صرف ایسوسی ایٹ ڈگری ہی پڑھائی جائے گی،اس حوالےسے سیکرٹری ہائر ایجوکیشن کی صدرات میںہونیوالے اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے۔ جبکہ بی ایس کالجز کے لیے عارضی ٹیچر بھرتی کرنے کی بھی منظوری دی گئی۔ چار سال ڈگری پروگرام کروانے والوں کو بی ایس کالجز کہا جائے گا،جبکہ ایم فل اور پی ایچ ڈی کروانے والے کالجزکو ایم ایس کالجز کہا جائے گا۔اس حوالےسے اہم فیصلے کر لیے گئے ہیں۔
تازہ ترین