• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی اور نیب کی مشترکہ کارروائی

لاہور (جنگ نیوز )نیب اور برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی نے بد عنوانی کے مقدمات میں تعاون بڑھانے کا فیصلہ کر لیاہے اور ایک مشترکہ کارروائی کے دوران ملزم نثار افضل کے اہل خانہ سے 30 کروڑ روپے کی ریکوری بھی کر لی گئی ہے، ملزم نثار افضل پر برطانیہ میں فراڈکا الزام ہے۔تفصیلات کے مطابق برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی اور نیب نے مشترکہ کارروائی کی ہے جس دوران فراڈ کیس میں ملوث ملزم نثار افضل کے اہل خانہ سے 30 کروڑ روپے کی ریکوری کی گئی ہے۔
تازہ ترین