• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ نے مختلف شخصیات سے تعزیت کی

کوئٹہ (این این آئی) نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ اتوار کو کمشنر ہائوس تربت گئے جہاں نے کمشنرمکران ڈویژن طارق زہری کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ کی بعدازاں ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نےآبسر میں کمشنر مکران کے ڈرائیور وارث کے گھرجاکر تعزیت اورفاتحہ خوانی بھی کی علاوہ ازنہوںنے چاہ سر میں رئیس مولا بخش کے انتقال پر تعزیت کی ۔
تازہ ترین