آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
بدھ 15؍ربیع الاوّل 1441ھ 13؍نومبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

مشیر تجارت سے نیدرلینڈ کے اعلیٰ حکام کی ملاقات

مشیر تجارت سے نیدرلینڈ کے اعلیٰ حکام کی ملاقات


مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد سے نیدر لینڈ کی وزارت خارجہ کے حکام نے ملاقات کی ہے۔

اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں نیدر لینڈ کی وزارت خارجہ کی انسانی حقوق کی سفیر اور پاکستان میں تعینات ڈچ سفیر کے ہمراہ وفد موجود تھا۔

اس موقع پر مشیر تجارت کے ہمراہ سیکریٹری تجارت اور وزارت تجارت کے اعلیٰ حکام بھی موجود تھے ۔

پاکستانی اور نیدرلینڈ کے وفود کی ملاقات میں دو طرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کے امور پر بات چیت کی گئی ۔

اس موقع پر دونوں ممالک کے درمیان تجارتی تعلقات کو مزید بڑھانے اور یورپی یونین جی ایس پی پلس پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔

تجارتی خبریں سے مزید