• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کینیڈا: مشرقی صوبوں میں انتخابات کیلئے ووٹنگ شروع

کینیڈا کے مشرقی صوبوں میں عام انتخابات کیلئے ووٹنگ کا عمل شروع ہوگیا، انتخابات میں وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کی لبرل پارٹی اور اپوزیشن کنزرویٹیو پارٹی کے درمیان سخت مقابلے کی توقع ہے۔

کینیڈا کے دیگر حصوں میں مختلف ٹائم زونز کے باعث الگ الگ وقت میں ووٹنگ شروع ہوگی جبکہ انتخابات کے ابتدائی نتائج کل سے آنا شروع ہو جائیں گے۔

پارلیمانی اکثریت کے لیے کسی بھی جماعت کو کم از کم 170 نشستیں درکار ہیں، حالیہ جائزوں کے مطابق حکمراں اور اپوزیشن جماعت میں سے کسی کو بھی واضح اکثریت ملنے کے امکانات کم ہی ہیں۔

تازہ ترین