• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس تحویل میں نوازشریف کی طبیعت خراب ہونا لمحہ فکریہ ہے،فضل الرحمان

اسلام آباد(نمائندہ جنگ) جمعیت علمائےاسلام کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمان نے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی خرابی صحت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولیس کی تحویل میں ان کی طبیعت خراب ہونا ایک لمحہ فکریہ ہ۔ ان کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت اداروں کے ذریعے مخالفین سے بدلے لے رہی ہے ،میاں نواز شریف کو ہسپتال میں بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں۔

تازہ ترین