• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

کرتارپورراہداری، پاکستانی مطالبات تسلیم، سمجھوتے پر کل دستخط ہونگے

کرتار پور راہداری منصوبے کو کھولنے کے حوالے سے بھارت نے پاکستانی مسودے پر اتفاق کرلیا


اسلام آباد(خبرایجنسی)کرتار پور راہداری منصوبے کو کھولنے کے حوالے سے بھارت نے پاکستانی مسودے پر اتفاق کرلیا ہے،بھارت نے یاتریوں کیلئے20ڈالر چارجز کی شرط مان لی،سمجھوتے پر دستخط کل ہونگے،دستخط کی تقریب کرتار پور زیروپوائنٹ یا واہگہ پر ہوگی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان کی طرف سے چند روز قبل مسودہ بھارت کے حوالے کیا تھا جس میں کرتار پور راہداری کے راستے سکھ یاتریوں سے 20 ڈالر انٹری فیس وصولی کا اصولی فیصلہ کیا گیا تھا، تاہم بھارت اس کو جواز بناکر فائنل مسودے پر دستخط نہیں کئے۔

تازہ ترین