• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور (جنرل رپورٹر) وزارت ریلوے نے سول انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کے گریڈ21کے آفیسر دوست علی لغاری کو ایڈیشنل جنرل منیجر انفراسٹرکچر سے تبدیل کر کے فیڈر ل گورنمنٹ انسپکٹر آف ریلویز لگا دیا گیا ہے۔ جبکہ گریڈ 20 کے آفیسر فرخ تیمور غلزئی کو سیکرٹری ریلوے بورڈ منسٹری آف ریلوے سے تبدیل کر کے ایڈیشنل جنرل منیجر انفراسٹرکچر ریلوے ہیڈ کوارٹرز لاہور تعینات کر دیا گیا ہے ۔

تازہ ترین