اسلام آباد ہائی کورٹ نے 4 لاپتہ افغان بھائیوں کو 2 ہفتوں میں بازیاب کرانے کا حکم دے دیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا عمان کے سلطان سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔
بالی ووڈ کے نواب خاندان سے تعلق رکھنے والے اداکار ابراہیم علی خان نے ساتھی اداکارہ پلک تیواڑی کے ساتھ تعلقات پر خاموشی توڑ دی۔
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے مرکزی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی منتیں ترلے کر رہے ہیں لیکن ان کی بات کوئی نہیں مان رہا۔
اورماڑہ میں پاک بحریہ کے اسپتال پی این ایس درمان جاہ میں جدید سہولتوں سے آراستہ نئے بلاک کا افتتاح کر دیا گیا۔
مشہور ٹک ٹاکر رومیسہ خان کا عشق ادھورا رہ گیا، کیا وہ اب بھی ڈکی بھائی کو چاہتی ہیں؟ سوالات اٹھ گئے۔
بھارتی سپریم کورٹ نے سائن بورڈ پر اردو زبان کے استعمال کے خلاف درخواست مسترد کر دی۔
سندھ ہائی کورٹ نے لاپتہ افراد کی بازیابی کے معاملے پر آئی جی، ڈی جی رینجرز سندھ اور دیگر کو نوٹس جاری کر دیے۔
نعیمہ بٹ نے ساتھی اداکاروں کے رویے پر انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر دوستی کا دکھاوا ہے، اصل میں رویے کچھ اور تھے۔
پاکستان کے سابق وزیر اعظم، بانیٔ پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ، سابقہ خاتونِ اول بشریٰ بی بی کی بڑی بہن، مریم وٹو نے دلچسپ انکشافات کیے ہیں۔
بھارت میں وینٹی لیٹر پر موجود زندگی کی جنگ لڑتی خاتون کو بھی ہوس کے پجاری نے نہ بخشا۔
وادی کوئٹہ اور گردونواح میں مطلع صاف، موسم خشک اور معتدل ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملک میں مہنگائی میں کمی آنے کا دعویٰ کردیا۔
جسٹس علی باقر نجفی سپریم کورٹ کے جج کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔
معروف بھارتی گیت نگار سمیر انجان نے انکشاف کیا ہے کہ لیجنڈ پاکستانی گلوکار نصرت فتح علی خان مشہور گانا ’دولہے کا سہرا‘ ریکارڈ کرواتے ہوئے مسلسل روتے رہے۔
’راولپنڈی ایکسپریس‘ کے نام سے مشہور سابق قومی کرکٹر، دنیا کے تیز ترین بولر شعیب اختر نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں نئی فرنچائز کا مطالبہ کر دیا۔