ہری پور ( نمائندہ جنگ) جے یو آئی مانسہرہ کے سابق ایم این اے مفتی کفایت اللہ کو ہری پور جیل سے رہا کر دیا گیا ، جیل کے باہر جمعیت کے کارکنو ں نے ان کا زبردست استقبال کیا پھولوں کے ہار پہنائے ۔اس موقع پر مفتی کفایت اللہ نے میڈیا سے گفتگوکرتےہوئے کہا کہ 27 اکتوبر کو تحریک کا آغاز ہو چکا ، عمران کے استعفے پر ہی ختم ہو گی دھرنا.مارچ.احتجاج.یہ سب الفاظ ہیں ۔