کراچی(پ ر)مہر ویلفیئر سو سائٹی کی چیئرپرسن ناہید مہر نے سانحہ تیز گام،رحیم یار خان پرگہرے رنج و غم اور جاں بحق ہو نیوالے مسافروں کے لواحقین سے اظہار تعزیت کیا ہے۔دریں اثنا ناہید مہر اسپتال میں داخل زخمیوں کی عیادت کیلئے بہاولپور روانہ ہو گئیں۔
بی سی بی کا کہنا ہے کہ نظم السلام کو ہٹانے کا فیصلہ بی سی بی کے آئین کے مطابق کیا گیا ہے، اب بی سی بی کے صدر فائنانس کمیٹی کے قائم مقام چیئرمین ہوں گے۔
گنے کا جوس ذائقے کے ساتھ ساتھ غزائیت سے بھی بھرپور ہوتا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق معطل کیے گئے عملے میں ڈی اِی او اور ڈپٹی ڈی اِی او سمیت 6 افسران شامل ہیں۔
ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف متنازع ٹوئٹس کیس کی سماعت ہوئی جس میں ہادی علی چٹھہ پیش ہوئے۔
محکمہ داخلہ کے مطابق پنجاب میں پتنگ سازی اور پتنگ بازی پر پابندی برقرار ہے، پتنگ بازی پر 5 سال قید اور 20 لاکھ روپے تک جرمانہ ہوگا۔
پینٹاگون نے کروز میزائلوں، جنگی بحری جہازوں اور لڑاکا طیاروں سے لیس بحری بیڑہ ’یو ایس ایس ابراہم لنکن‘ مشرق وسطی ٰروانہ کردیا ہے۔
پاکستان اور سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدے پر بات چیت ہوئی ہے: ترک وزیر خارجہ
میڈیا کے مطابق بموں کو ناکارہ بنانے کے لیے بم ڈسپوزل ٹیمیں موقع پر مصروفِ عمل ہیں۔
پاکستانی معروف اداکارہ و میزبان فضاء علی نے اپنی بیٹی فرال کی ویڈیو جذباتی پیغام کے ساتھ شیئر کردی، جس میں وہ اپنے والد کی بارات کے لیے تیار ہورہی تھی۔
لاہور ہائیکورٹ کے ایڈیشنل جج طارق محمود باجوہ کو 6 ماہ کی توسیع دی گئی۔
ماہرین کے مطابق یہ مسئلہ صرف موسم کی شدت ہی نہیں بلکہ بعض اوقات کسی اندرونی طبی خرابی کی علامت بھی ہو سکتا ہے۔
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 37 ڈالر کے اضافے سے 4 ہزار 601 ڈالر فی اونس ہوگیا۔
پاکستان کا 1970ء کے ایک مشہور گیت ’سانوں نہر والے پل تے بلا کے‘ اب بھارت میں تیزی سے مقبول ہو رہا ہے۔
بریفنگ میں بتایا گیا کہ راوی لاؤنج، داخلی لابی، مین ہال اور دیگر حصوں کی تعمیر نو کی گئی ہے۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.8 اور زیر زمین گہرائی 35 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔
پولیس کے مطابق حادثے میں ایک خاتون زخمی ہوئی ہے، بچے کی لاش اور زخمی خاتون کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔