• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم کورٹ، وزیراعلیٰ سندھ کی نااہلی کیلئے دائرنظرثانی درخواست کی سماعت کیلئے تین رکنی بنچ تشکیل

اسلام آباد(جنگ رپورٹر) چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید خان کھوسہ نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی عوامی عہدہ کیلئے نااہلیت کے حوالے سے مقدمہ میں سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف دائر نظر ثانی درخواست کی سماعت کیلئے جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب پر مشتمل نیاتین رکنی بنچ تشکیل دیدیا ہے جو7 نومبر کو درخواست کی سماعت کریگا ۔

تازہ ترین