• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چپ تعزیہ کے جلوس نشتر پارک اور قصر مسیب سے آج برآمد ہونگے

کراچی(اسٹا ف رپورٹر) الواداعی چپ تعزیہ کا جلوس بدھ کو صبح سات بجے نشتر پارک سے برآمد ہوگا،جو اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہواامام بارگاہ حسینہ ایرانیاں کھارادر پر اختتام پزیرہوگا،نماز فجر کے بعد علامہ علی کرار نقوی مجلس سے خطاب کرینگے جبکہ دوپہر گیارہ بجے قصر مسیب رضویہ سوسائٹی سے برآمد ہونے والا جلوس امام بارگاہ شاہ نجف مارٹن کوارٹر پر اختتام پزیر ہوگا،مجلس سے علامہ ریاض جوہری خطاب،جلوس کی قیادت بوتراب اسکائوٹس کرے گی۔

تازہ ترین