’خدا کے واسطے ہمیں تنہا چھوڑ دو‘
بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور آج اسوقت پاپا رازی فوٹو گرافرز پر برس پڑیں جب وہ سیف علی خان کے گھر کے اندر کی فلمنگ کر رہا تھا، کرینہ نے پاپا رازی سے کہا، خدا کے واسطے ہمیں تنہا چھوڑ دو، تاہم بعد میں انھوں نے یہ پوسٹ ڈیلیٹ کر دی۔
۔